مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق میں تعینات شام کے سفیر صطام جدعان الدناح نے عراقی پارلیمنٹ کے سابق اسپیکر سلیم الجبوری کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے عراق اور شام کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے کے سلسلے میں بات چیت کی۔
عراق میں تعینات شام کے سفیر نے عراقی پارلیمنٹ کے سابق اسپیکر سلیم الجبوری کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
News ID 1888382
آپ کا تبصرہ